کھیل

ون ڈے کرکٹ میں ںیوزی لینڈ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

مئی 3, 2021

ون ڈے کرکٹ میں ںیوزی لینڈ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

بین الااقومی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ چوتھی پوزیشن پر چلی گئی ہے جبکہ ٹی 20 کی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
ورلڈ کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ نے پچھلے تین سالوں کے دوران کھیلے گئے 30 ون ڈے میچز میں سے 20 میں کامیابی حاصل کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے