پاکستان24 کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سات ارکان کورونا سے متاثر

جولائی 6, 2021

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سات ارکان کورونا سے متاثر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ایک روزہ میچوں کی ٹیم کے سات ارکان کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں.

بیان کے مطابق تین کھلاڑیوں اور چار سٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں.

ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھٰی متاثرہ ارکان سے قریبی رابطے میں تھے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے