قتل سنگین جرم، مقدم خاندان کے ساتھ ہوں: ملزم ذاکر جعفر
اسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی 27 سالہ بیٹی نور مقدم کے کیس میں پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو گرفتار کرنے کے بعد اتوار کو عدالت میں پیش کیا جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دی۔
ملزم ظاہر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو قتل کے محرکات جاننے کے لیے گرفتار کیا گیا۔ ذاکر جعفر نے میڈیا سے گفتگو بھی کی. ویڈیو دیکھیے

