مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو آئیسولیٹ کر لیا
Reading Time: < 1 minuteپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو کورنٹین کر لیا ہے۔ مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) July 28, 2021
ن لیگ کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات ظاہر کی ہیں. اور ان کے لیے دعائیہ ٹرینڈ بنایا ہے.
Array