جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کی سرجری، علاج اور سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے سے انکار کر دیا ہے.
سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ڈاکٹرز نے گلے کی سرجری کرانے کی تجویز دی ہے.
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ علاج اور سفری اخراجات خود برداشت کریں گے.
Array