اہم خبریں متفرق خبریں

گائے کے پیشاب اور گوبر سے انڈین معیشت مضبوط ہو سکتی ہے: حکومت

نومبر 14, 2021

گائے کے پیشاب اور گوبر سے انڈین معیشت مضبوط ہو سکتی ہے: حکومت

انڈیا کی ریاست مدھیا پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ نے کہا ہے کہ گائےکے گوبر اور پیشاب سے ملک کی معیشت بہتر ہو سکتی ہے۔

انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ نے سنیچر کو ایک تقریب میں کہا کہ حکومت نے گائے کے لیے پناہ گاہیں تیار کی ہیں، لیکن لوگوں کو بھی کچھ کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’اگر ہم چاہیں تو گائے، اس کے گوبر اور پیشاب سے ملک کی معیشت کو مضبوط کر سکتے ہیں۔ حکومت نے لکڑی کے استعمال کو کم کرنے کے لیے گائے کے گوبر سے تختے تیار کیے ہیں۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے