پاکستان

الیکشن کمیشن نے فیصل ووڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

دسمبر 23, 2021

الیکشن کمیشن نے فیصل ووڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رکن پارلیمنٹ فیصل ووڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

جمعرات کو فیصل واوڈا کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا گیا۔

فیصل واوڈا پر دہری شہریت چھپانے کا الزام ہے جبکہ کمیشن کے سامنے دیے گئے بیان حلفی اور دہری شہریت چھوڑنے کے سرٹیفیکیٹ میں تضاد کا بھی معاملہ ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے