پاکستان

ایم کیو ایم اپوزیشن میں شامل، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

مارچ 30, 2022

ایم کیو ایم اپوزیشن میں شامل، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں اکثریت کھو چکے ہیں۔

بدھ کو اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے