عدم اعتماد سے بھاگ کر عمران خان کا اسمبلیاں ٹوڑنے کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا ہے.
قبل ازیں قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل ڈپٹی سپیکر نے اس کو آئین سے متصادم اور غیرملکی سازش قرار دیتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا.
دوسری جانب ڈی چوک کے قریب دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

