پاکستان

عمران خان پر غداری کے مقدمے کی درخواست خارج، وکیل پر جرمانہ عائد

اپریل 11, 2022

عمران خان پر غداری کے مقدمے کی درخواست خارج، وکیل پر جرمانہ عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور وزرا پر غداری کے مقدمے کے اندراج کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔

پیر کو ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار وکیل مولوی اقبال حیدر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے