پاکستان

تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی، وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ

اپریل 11, 2022

تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی، وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے منتخب اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

عمران خان کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہنا تھا کہ ’ہم ان کے ساتھ کسی صورت اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے۔‘

اجلاس کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم استعفے دیں گے اور لڑ کے آزادی حاصل کریں گے۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے