سری لنکا پر 51 ارب ڈالر قرضہ، حکومت کا دیوالیہ ہونے کا اعلان
Reading Time: < 1 minuteبیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دبی سری لنکا کی معیشت نے مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا ہے اور حکومت نے ملک کو دیوالیہ قرار دیا ہے۔
گزشتہ دو ماہ سے سنگین اقتصادی بحران کے شکار سری لنکا پر مجموعی بیرونی قرضہ 51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
Array