پاکستان

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کی حیثیت کیا؟

مئی 20, 2022

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کی حیثیت کیا؟

پاکستان میں اس وقت سب سے اہم معاملہ صوبہ پنجاب میں حکومت ہے جس کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی وزارت الیکشن کمیشن کے 25 منحرف پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد خطرے میں ہے۔

آئینی و قانونی ماہرین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی حکومت کے حوالے سے رائے منقسم ہے۔

متعدد سپریم کورٹ کے وکلا کے مطابق حمزہ شہباز اس وقت تک وزیراعلیٰ رہیں گے جب تک اُن کو پنجاب کے گورنر اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کو نہیں کہتے جبکہ اس وقت صوبے میں گورنر کا دفتر یا عہدہ خالی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے