ڈسکہ الیکشن دھاندلی، تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ میں انکشافات
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے ضلع سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ میں گزشتہ برس قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کے دوران منظم دھاندلی حکومت کی سرپرستی میں کی گئی۔
منظم دھاندلی کے شواہد پر مبنی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ میں انکشافات کیے گئے ہیں کہ پوری سرکاری مشینری اور کئی حکومتی سیاست دان اس میں ملوث تھے۔
مطیع اللہ جان کی ایم جے ٹی وی کے لیے خصوصی ایکسلوزیو رپورٹ دیکھیے
اس رپورٹ کے 231 صفحات میں دھاندلی کی مکمل انکوائری اور اس کے پیچھے ملوث عناصر کی نشاندہی کی گئی۔ دھاندلی کی انکوائری کے ثبوت اکھٹے کرنے والے افسران نے کہا ہے کہ اُن کی جان کو خطرہ ہے۔
Array