عالمی خبریں

مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روسی میزائل حملہ، 15 ہلاک

جولائی 10, 2022

مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روسی میزائل حملہ، 15 ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں اور مشرقی یوکرین کے ایک قصبے پر میزائل رہائشی عمارت پر گر گیا جس کے نتیجے میں 15 عام شہری ہلاک ہو گئے۔

روس نے یوکرین پر حملوں کا آغاز 24 فروری کو کیا تھا جس کے بعد سے اب تک سینکڑوں عام شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

لاکھوں یوکرینی اپنے ہی ملک میں بے گھر ہیں جبکہ 30 لاکھ پڑوسی ملکوں کی جانب نقل مکانی کر چکے ہیں۔

امریکہ و یورپ تمام تر کوششوں اور اقتصادی پابندیوں کے باوجود روس کو روکنے میں ناکام ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے