امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار، علامات معمولی
امریکی صدر جوبائیڈن کو رونا کا شکار ہو گئے تاہم کورونا کی علامات معمولی ہیں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہو گئے لیکن ان میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں۔
امریکی صدر کی پریس سیکرٹری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جوبائیڈن کو کورونا ہو گیا ہے لیکن وہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے۔

