پاکستان

چوہدری شجاعت نے ن لیگی امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کر دی

جولائی 22, 2022

چوہدری شجاعت نے ن لیگی امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کر دی

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے مسلم ن کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں اپنے ممبران کو ووٹ ڈالنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئےُ کردہ اجلاس سے اچانک مونس الہی اٹھ کر چلے گئے اور انہوں نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد مونس الہی کے مطابق چوہدری شجاعت نے کہا کہ وہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے۔

مونس الہی کا کہنا تھا کہ میں بھی ہار گیا،عمران بھی ہار گئے،زرداری جیت گئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے