پاکستان

سابق صدر زرداری کورونا کا شکار، علامات معتدل

جولائی 28, 2022

سابق صدر زرداری کورونا کا شکار، علامات معتدل

پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں سابق صدر کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہیں، ہلکی علامات کے ساتھ انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے،ان کا علاج جاری ہے۔

انہوں نے اپنے والد اور سابق صدر کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے