اے آر وائے نیوز کے عماد یوسف کی ایک مقدمے میں ضمانت، رہا کر دیا گیا
پاکستان میں نجی نیوز چینل اے آر وائے کے شعبہ خبر کے سربراہ عماد یوسف کے خلاف کراچی کی عدالت نے درج ایف آئی آر میں ضمانت منظور کر لی ہے۔
وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ایک ہی معاملے پر دو مختلف شہروں میں ایک جیسے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

