پاکستان

طیبہ گل ہراسگی کیس،نیب افسران کے خلاف ستمبر تک کارروائی روکنے کا حکم

اگست 11, 2022

طیبہ گل ہراسگی کیس،نیب افسران کے خلاف ستمبر تک کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے طیبہ گل کے معاملے پر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی نیب افسران کیخلاف کاروائی پر عملدرآمد کو ستمبر کے تیسرے ہفتے تک روک دیا۔

جمعرات کو عدالت عالیہ میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی طرف سے طیبہ گل ہرا سگی معاملات پر نیب افسران و سابق چئیرمین جاوید اقبال کو جاری کیے گئے نوٹسز کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔

سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ حافظ ایس اے رحمان پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی طرف سے پیش ہوئے۔

انہوں نے عدالت تین ہفتے کی مہلت مانگ لی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے