اہم خبریں

کوئی ٹی ٹی پی نہیں تھی،امریکی جنگ لڑی تو دہشت گردی ہوئی:عمران خان

اکتوبر 13, 2022 < 1 min

کوئی ٹی ٹی پی نہیں تھی،امریکی جنگ لڑی تو دہشت گردی ہوئی:عمران خان

Reading Time: < 1 minute

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے پاکستان میں کوئی ٹی ٹی پی نہیں تھی،امریکی جنگ لڑی تو دہشت گردی شروع ہو گئی۔

جمعرات کو مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا کہ ہمیں امریکی جنگ نہیں لڑنی چاہئے،ہمارے دور میں ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا،ہم نے دہشت گردی پر قابو پا لیا تھا۔

عمران خان نے کہا کہ آج سوات اور قبائلی علاقوں میں ہونے والی گڑ بڑ کی ذمہ دار حکومت ہے،سرحدیں وفاق کے کنٹرول میں ہیں،لوگوں کو کیوں آنے دیا گیا؟

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے