پاکستان

عدالتی اصلاحات بل اب قانون بن چکا ہے، نوٹیفکیشن جاری

اپریل 21, 2023

عدالتی اصلاحات بل اب قانون بن چکا ہے، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایک خط کے ذریعے سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات قانون کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر ایکٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئےسرکاری طور پر اشاعت کے لیے بھیج کر‏پارلیمان نے قانون سازی کے اپنے اختیار سے دستبردار ہونے سے انکارکیا ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے