اہم خبریں متفرق خبریں

منکی پاکس کا مرض پاکستان پہنچ گیا، متاثرہ شخص کس ملک سے آیا؟

اپریل 25, 2023

منکی پاکس کا مرض پاکستان پہنچ گیا، متاثرہ شخص کس ملک سے آیا؟

پاکستان میں منکی پاکس سے متاثرہ پہلے مریض کے پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے جس کو ہسپتال داخل کیا گیا۔

حکام کے مطابق منگل کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والے منکی پاکس کے مریض کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ منکی پاکس سے متاثر مسافر سعودی ایئر لائن کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد پہنچا تھا۔

سول ایوی ایشن کے مطابق منکی پاکس سے متاثر مریض سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے افراد میں شامل تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے