اہم خبریں متفرق خبریں

بی بی سی کی تصدیق، فلسطین کے بارے میں گمراہ کن خبر نشر کی

اکتوبر 16, 2023

بی بی سی کی تصدیق، فلسطین کے بارے میں گمراہ کن خبر نشر کی

گمراہ کُن خبر نشر کرنے پر بی بی سی نے وضاحت جاری کر کے غلطی تسلیم کی ہے۔

پیر کو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر میں معافی مانگنے کے بجائے کچھ اس طرح کہا گیا ہے:

قبل ازیں ہم نے اختتام ہفتہ فلسطین کی حمایت کے مظاہروں میں سے کچھ کے بارے میں خبر دی تھی۔ ہم نے کہا تھا کہ برطانیہ بھر میں کئی مظاہرے کیے گئے جن کے دوران لوگوں نے حماس کی حمایت کا اظہار کیا۔

بی بی سی نے کہا ہے کہ ہم قبول کرتے ہیں کہ یہ غلط الفاظ میں بیان کیا گیا تھا اور یہ ان مظاہروں کے بارے میں گمراہ کن خبر تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے