پاکستان

چیف الیکشن کمشنر گھر جائیں: وکلا کی بڑی تنظیموں کا مطالبہ

دسمبر 19, 2023

چیف الیکشن کمشنر گھر جائیں: وکلا کی بڑی تنظیموں کا مطالبہ

پاکستان میں وکلا کی بڑی تنظیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر موجودہ چیف الیکشن کمشنر شفاف الیکشن نہیں کرا سکتے تو گھر جائیں۔

منگل کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے الگ الگ بیانات میں ملک میں اگلے عام انتخابات سے قبل ان کی ساکھ پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے