پاکستان

بلے کا نشان نہیں مل سکتا، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

جنوری 13, 2024

بلے کا نشان نہیں مل سکتا، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

پاکستان کے الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا واپس لے لیا ہے۔

رات ساڑھے گیارہ بجے سنائے گئے فیصلے سے قبل پورا دن اس مقدمے کی سماعت کی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے