روس کے 14 آئل ٹینکر انڈین سمندر میں بھرے کیوں کھڑے ہیں؟
Reading Time: < 1 minuteامریکی اور یورپی پابندیوں کے باعث روس کو تیل فروخت کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق روس بحر الکاہل کا تیل فروخت کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے جہاں بحرالکاہل میں اس کے14 تیل بردار ٹینکر پھنس کر رہ گئے ہیں۔
ذرائع اور شپنگ کمپنیوں کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا کے لیے تیل لے جانے والے ٹینکرز بھی دو ہفتے بندرگاہ سے دور سمندر میں کھڑے رہے کیونکہ پابندیوں کے باعث امریکی ڈالر میں ادائیگی ممکن نہ تھی اور کمپنیاں انڈین روپے لینے سے انکاری ہیں.
Array