پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کا اعلان، محسن نقوی بھی شامل

مارچ 11, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کا اعلان، محسن نقوی بھی شامل

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محسن نقوی کا نام بھی شامل ہے۔

وفاقی وزرا میں خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، عطا تارڑ، رانا تنویر حسین اور اعظم نذیر تارڑ کے نام صدر مملکت کو بھیجے گئے ہیں۔

محمد اورنگزیب، احد چیمہ، اسحاق ڈار، مصدق ملک، چوہدری سالک حسین، عبدالعلیم خان، امیر مقام، خالد مقبول صدیقی، جام کمال اور اویس لغاری بھی وفاقی وزرا ہوں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے