پاکستان

پاکستان میں سرخ قالین بچھانے (ریڈ کارپٹ) پر پابندی

مارچ 29, 2024

پاکستان میں سرخ قالین بچھانے (ریڈ کارپٹ) پر پابندی

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔

جمعے کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے