کھیل

سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈیا ٹی20 ورلڈ کپ کا فاتح

جون 29, 2024

سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈیا ٹی20 ورلڈ کپ کا فاتح

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے ہرا دیا ہے۔

انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز سکور کیے تھے۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم آخری پانچ اوورز میں 30 رنز نہ بنا سکی۔

افریقی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا مگر میچ کے آخری اوورز میں انڈیا نے میچ میں واپسی کی.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے