ججز ٹرانسفر کیس میں اپیل، آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر کیس خارج
پاکستان کی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ٹرانسفر کیس فیصلے پر اپیلوں کو عدم پیروی پر خارج کر دیا ہے۔
درخواست گزار ججوں نے وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کے بینچ کا بائیکاٹ کیا اور اُن کی جانب سے کوئی وکیل پیش ہوا اور نہ وہ خود عدالت کے سامنے حاضر ہوئے۔

