پاکستان

اسلام آباد میں فوج طلب

نومبر 25, 2017 < 1 min

اسلام آباد میں فوج طلب

Reading Time: < 1 minute

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں فوج طلب کر لی ہے _ اسلام آباد انتظامیہ نے سول اداروں کی مدد کے لیے فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کو طلب کیا ہے تاکہ شہر میں امن و امان کو قائم رکھا جا سکے _ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی نفری کو طلب کیا گیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے