نیا پاکستان اور نااہل ترین
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے جہانگیر ترین کو کہا ہے کہ نیا پاکستان تمہارے ساتھ مل کر بنائیں گے اور پارلیمنٹ یا پارٹی میں تمہارا عہدہ رکھنا کوئی معانی نہیں رکھتا تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو گے ۔
عمران خان نے یہ پیغام ٹوئٹر کے ذریعے دیا ہے ۔

