بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات
Reading Time: < 1 minuteبھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ،اہلیہ سے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملاقات کرائی گئی، اس سے قبل انڈین سفارت کاروں اور ہائی کمشنر سے جاسوس کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی _
بھارتی جاسوس کے اہلخانہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جتندر پال سنگھ کے ہمراہ آج شام مسقط روانہ ہوں گے، کلبھوشن جادیو کے اہلخانہ عمان ایئرلائین کی پرواز 346 پر مسقط روانہ ہوں گے، ملاقات کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے _
کلبھوشن جادیو کی والدہ آوانتی سدھرجادیو،اہلیہ چیتانا کلبھوشن جادیو کے ہمراہ مسقط سے نئی دہلی جائیں گی
Array