متفرق خبریں

ہیروئن بھرے اخروٹ پکڑے گا

دسمبر 31, 2017

ہیروئن بھرے اخروٹ پکڑے گا

ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اینٹی نارکاٹکس کی اطلاع پر اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والے مسافر سے آدھ کلو آئس ہیروئین برآمد کر لی ہے_ اے این ایف نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا ہے _

ملزم نے آئس ہیروئین ہینڈ بیگ میں چھپا رکھی تھی، ملزم نجی ائیرلائن کی پرواز این ایل 719 سے سعودی عرب جا رہا تھا _ اے ایس ایف کے مطابق ڈیڑھ کلو گرام آئس ہیروئن انتہائی مہارت سے اخروٹوں میں چھپا کر رکھی تھی _ ملزم غلام محمد صوابی کا رہائشی ہے اور غیر ملکی ائر لائن کی پرواز سے مدینہ جانا چاہتا تھا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے