متفرق خبریں

امریکی شہری پاکستانی اینکر کیسے بنا

جنوری 2, 2018

امریکی شہری پاکستانی اینکر کیسے بنا

سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم کے پاسپورٹ کی تصویر نے بحث کو جنم دیا ہے _

پاکستان میڈیا واچ کے ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کی گئی تصویر میں امریکی پاسپورٹ پر ان کا نام سمیع اللہ ابراہام لکھا ہوا ہے _

اس تصویر پر صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ یہ اینکر دوسروں کی پاکستانیت اور ان کے اسلام کا فیصلہ کرتے اور فتوے بانٹتے ہیں جبکہ خود بیوی بچوں سمیت امریکی شہریت بھی رکھتے ہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے