متفرق خبریں

چکوال میں تحریک انصاف کو بڑی شکست

جنوری 10, 2018

چکوال میں تحریک انصاف کو بڑی شکست

پنجاب اسمبلی کے لیے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کو بڑی شکست دے دی ہے _

چکوال سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 20 پر ن لیگ کے امیدوار نے 75 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار کو 45 ہزار ووٹ پڑے ہیں، تحریک لبیک کے امیدوار کے بارہ ہزار ووٹوں نے بھی الیکشن پر نظر رکھنے والے مبصرین میں بحث کو جنم دیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے