زینب قتل: فوج و عدلیہ کے سربراہ بول پڑے
Reading Time: < 1 minuteقصور میں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی آٹھ سالہ بچی زینب کی جنازہ ادا کر دی گئی ہے جبکہ زینب کے والدین سعودی عرب سے واپس پہنچ گئے ہیں _
فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے فوج کو دیگر اداروں کی مدد کے لیے کہا ہے جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب پولیس کے سربراہ سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کی ہے _
Array