ایک اور از خود نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ایک اور از خود نوٹس لے لیا ہے ۔ ایبٹ آباد میں صوبائی وزیر مشتاق غنی کے بھائی کے گھر پراسرار حالات میں مرنے والی ملازمہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے پولیس سربراہ سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
Array