متفرق خبریں

طلال چودھری کی عدلیہ مخالف تقریر پر نوٹس

فروری 1, 2018

طلال چودھری کی عدلیہ مخالف تقریر پر نوٹس

سپریم کورٹ مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی عدلیہ مخالف تقاریر کو سنجیدگی سے لینے لگی۔ چیف جسٹس نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کی توہین آمیز تقریر پر نوٹس لیتے ہوئے مقدمے کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق طلال چودھری کی تقریر توہین آمیز تھی اور اس کانوٹس لیتے ہوئے سماعت چھ فروری کو عدالت میں ہوگی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے