فوج نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر لیا
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مالدیپ کے صدر یامین نے سیاسی مخالفین کو جیلوں سے رہائی دینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں بحران پیدا ہو گیا ہے ۔
مالدیپ کی فوج نے ملک کی پارلیمان کا گھیراؤ کر کے ارکان کی گرفتاری شروع کر دی ہے ۔
Array