عالمی خبریں

ایران، حملوں میں سات مارے گئے

جون 7, 2017

ایران، حملوں میں سات مارے گئے

ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمان کی عمارت اور امام خمینی کے مزار پر ہونے پر حملوں میں سات افراد کے مارے جانے اور 35کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی خبررساں ادار ے ارنا کے مطابق حملہ آوروں کے دو گروہوں نے پارلیمان اور خمینی کے مزار پر الگ الگ حملے کیے اور وہاں موجود افراد کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آوروں میں ایک خودکش بھی تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے