متفرق خبریں

خان کو معافی مانگنا پڑ گئی

اگست 24, 2017 < 1 min

خان کو معافی مانگنا پڑ گئی

Reading Time: < 1 minute

شاہ رخ خان اپنے نئے پروگرام کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، پہلی قسط میں نامور بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر اور بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج کو مدعو کیا گیا لیکن شاہ رخ ان دونوں کو مدعو کرکے خود غائب ہو گئے اور وقت پر ریکارڈنگ میں نہ پہنچ سکے جس کے باعث میتھالی کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا، تاہم جیسے ہی شاہ رخ خان سیٹ پر پہنچے انہوں نے سب سے پہلے میتھالی راج سے معافی مانگی اور تاخیر سے آنے کی وجہ بیان کی، کنگ خان نے بتاہا کہ کسی دوسری مصروفیت کی وجہ سے پھنس گئے تھے جے کے باعث دونوں مہمانوں کو انتظار کرنا پڑا، بعد ازاں شاہ رخ نے اسکرپٹ یاد کرنے میں میتھالی کی مدد بھی کی کیونکہ وہ شوٹنگ کے باعث کافی گھبرائی ہوئی تھیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے