پاکستان

ملک میں کل کتنے گھر ہیں؟

اگست 25, 2017 < 1 min

ملک میں کل کتنے گھر ہیں؟

Reading Time: < 1 minute

چھٹی مردم شماري کے ابتدائي نتائج سامنے آئے، ملک کی  مجموعي آبادی  20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہے

مجموعي آبادي ميں مردوں کي تعداد 10 64 لاکھ 49 ہزار سے زائد ہے، آبادي ميں خواتين 10 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے، ملک ميں مجموعي طور پر 3 کروڑ 22 لاکھ گھر ہيں

ملک کي 13 کروڑ 21 لاکھ آبادي ديہاتوں ميں رہتي ہے
ملک کي 7 کروڑ 55 لاکھ آبادي شہروں ميں رہتی ہے،

پختونخوا ميں کي آبادي 3 کروڑ 5 لاکھ 23 ہزار جبکہ فاٹا کي آبادي کي کل تعداد 50 لاکھ ہے، مردم شماري نتائج کے مطابق پنجاب کي آبادي 11 کروڑ 12 ہزار ہے

سندھ کي آبادي 4 کروڑ 48 لاکھ 86 ہزار ہے
بلوچستان کي آبادي 1 کروڑ 23 لاکھ ہے
اسلام آباد کي آبادي 20 لاکھ ہے_

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے