عالمی خبریں

ایگزیکٹ کے 53 لاکھ ڈالر ضبط

اگست 29, 2017 < 1 min

ایگزیکٹ کے 53 لاکھ ڈالر ضبط

Reading Time: < 1 minute

یونیورسٹیوں کی جعلی ڈگریوں کے کاروباری ادارے ایگزیکٹ کے ایک ملازم کو امریکی عدالت نے سزا سنائی ہے _

ایگزیکٹ کے ملازم عمیر حامد نے امریکی عدالت کے سامنے اپنا جرم تسلیم کیا تھا جس کے بعد اعتراف جرم کو دیکھتے ہوئے عدالت نے عمیر حامد کو اکیس ماہ قید کی سزا سنائی ہے جبکہ اس کے اکاؤنٹ میں موجود 53 لاکھ ڈالر ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے_

واضح رہے کہ عمیر حامد ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کے قریبی دوست ہیں_ شعیب شیخ بول ٹی وی کے بھی مالک ہیں_

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے