پاکستان

موٹروے پر تیرہ افراد زندہ جل گئے

ستمبر 12, 2017 < 1 min

موٹروے پر تیرہ افراد زندہ جل گئے

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی کے چکری انٹر چینج پر مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی ، آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد،13 ہو گئی،ترجمان موٹر وے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں، ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ زخمی  مسافروں میں بھی ایک بچہ شامل ہے،ترجمان کے مطابق مسافر وین کے ڈرائیور کا نام آصف بتایا گیا ہے، ترجمان  پمز اسپتال میں  ڈی این اے نہ ہونے کے باعث سی ایم ایچ سے لاشوں کے ٹیسٹ کروانے کے لئے رابطہ کر رہے ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے