پاکستان

تاخیر سے نیا ائرپورٹ اکیاسی ارب کا ہوگیا

ستمبر 12, 2017 < 1 min

تاخیر سے نیا ائرپورٹ اکیاسی ارب کا ہوگیا

Reading Time: < 1 minute

سینیٹ کو وزیر انچارج برائے ہوا بازی ڈویژن نے اپنے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیری لاگت 37بلین سے بڑھ کر 81 بلین روپے ہو گئی ہے، پہلے پی سی ون کے مطابق ابتدائی لاگت 36.85 بلین روپے تھی،  پی سی ون میں ائیرپورٹ کے لئے ضروری آلات اور سامان کو شامل نہیں کیا گیا تھا، انتیس بلین اضافی کام اور سامان کے، 6.242تبدیل شدہ آرڈرز کی لاگت، پرائس ایڈجسمٹمنٹ و ٹیکس کی مد میں 3.982 بلین روپے، غیر ملکی کرنسی کے اتاد چڑھاو کی مد میں 4.895 بلین روپے کی شمولیت کے بعد نئی تعمیری لاگت 81.171بلین روپے ہو گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے