پاکستان

ڈینگی سے اموات میں اضافہ

ستمبر 13, 2017

ڈینگی سے اموات میں اضافہ

نئے پاکستان میں ڈینگی نے تباہی پھیلا دی۔پشاور میں ڈینگی مچھر کی تباہ کاریاں جاری،منہ زور ڈینگی نے چار مزید افراد کو موت منہ میں دھکیل دیا،پشاور مین ڈینگی کی حالیہ لہر کے نتیجے میں جاں بحق ہونے افراد کی تعداد پچیس ہو گئی،صوبائی حکومت نے ڈینگی سے بچاو کے اقدامات تیز کر دیے، کے پی کے حکومت کا کل سے صوبے کی تمام جامعات میں ڈینگی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے