پشاور میں حادثہ، تین جاں بحق
پشاور کے علاقے ترناب فارم کے قریب گاڑی پر درخت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جاتا ہے_
ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال فیضی کے مطابق
گاڑی میں سوار 3 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، جانبحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے _
ریسکیو1122 کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں سیدمیر اور اس کی بیوی بھی شامل جبکہ گاڑی کا نمبر CW125 ict ہے.