پاکستان24

شیخ رشید نااہلی کیس میں

ستمبر 21, 2017 < 1 min

شیخ رشید نااہلی کیس میں

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ان کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی گئی، شیخ رشید احمد جنہوں نے پانامہ کیس بطور درخواست گزار خود دلائل دیے، ججوں نے بھی شیخ رشید کے دلائل کی تعریف کی تھی، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پانامہ کیس میں ریمارکس میں کہا تھا ججز شیخ رشید کی وکالت کی صلاحیت کے معترف ہوئے ہیں، آج بروز جمعرات جب شیخ رشید کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت تھی تو عدالت کو یہ سماعت ان کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کرنا پڑی،درخواست گزار شکیل اعوان نے کہا شیخ رشید پانامہ کیس لڑ سکتے تھے تو آج اپنی نااہلی کے مقدمے میں دلائل کیوں نہ دے سکے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے